Archive for February, 2010
مُحَمَّدۖ کی نگری میں
مُحَمَّدۖ کی نگری میں فقیر صدا دیتا پھرے ا ُٹھو مدینہ والو دیکھو امبر افشانی کرے عبادت میں ہو حرا تو حفاظت کرے ثور پہاڑوں سے میدانوں تک مقام ہرے بھرے جو نازاں تھے اپنے علم و قلم کے تکبر سے بلند کر دئیے آویزاں کوثر نے رتبے تیرےۖ دعوت میں پیش امام شہر نبیۖ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )محبوب خدا سفارش کرنا
آپۖ کے نور کی ہے جلا محبوب خدا سفارش کرنامیری آتش عشق کو بڑھکاۓ ردا کی ہوا محبوب خدا سفارش کرناہرعاشق کا سلام میرے وجود سے ہو کر گزرے آپۖ کے در آتی ہر گلی کا ہو جاؤں خاک پا محبوب خدا سفارش کرناعقیدت و محبت میں ہر جالی سے گزر جاؤںقدموں میں مسل مسل [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )زمینی قزاق یاتحسینی مذاق
تحریر : محمودالحق آج تک آپ نے بحری قزاقوں کا ذکر سنا ہے مگر آج میں قزاقوں کی ایسی قسم سے پردہ اُٹھانے جا رہا ہوں جن کی خشکی پر پناہ گاہیں ہیں ۔ انہیں انگلش میں پائریٹس کہا جاتا ہے ۔ ایک عرصہ ہمیں یہ نام رکھنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔ بھلے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )تھوڑی سی لفٹ کرا دے
تھوڑی سی لفٹ کرا دے تحریر : محمودالحق چھوڑو نا یار۔۔۔ آجکل ہمیں معاش کی فکر ہلنے نہیں دیتی۔۔۔ کون سے نظریات اور کہاں کے نظریات۔۔۔ میرے بلاگ پر جناب نعیم صاحب نے یہ تبصرہ فرمایا ہے ۔ لکھنے کا خیال تو تھوڑی سی لفٹ کرا دے سے متعلق تھا ۔ مگر سوچا لگے ہاتھوں [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )تھوڑی سی لفٹ کرا دے
تحریر : محمودالحق چھوڑو نا یار۔۔۔ آجکل ہمیں معاش کی فکر ہلنے نہیں دیتی۔۔۔ کون سے نظریات اور کہاں کے نظریات۔۔۔ میرے بلاگ پر جناب نعیم صاحب نے یہ تبصرہ فرمایا ہے ۔ لکھنے کا خیال تو تھوڑی سی لفٹ کرا دے سے متعلق تھا ۔ مگر سوچا لگے ہاتھوں اس تبصرہ پر بھی اظہار [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 4 so far )کنارے پہ لہروں سے اٹھکھیلیاں تو ہیں بہت آساں
کنارے پہ لہروں سے اٹھکھیلیاں تو ہیں بہت آساںطوفانوں میں گھری کَشتئ نُوح جیسی کم ہیں داستاں برس جائے تو سوغات تڑپ جائے تو ہے طوفاںیہ تو سب اس کی جلوہ گری کے ہیں نشاں سمجھنے والوں کے لیےہے کن فیکوں عیاںبند در خرد واسطے بہتا برستا ھوا جہاں ارض و سماں کے ہر رنگ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )صدف نایاب سے مزین جہان رنگ و نو
صدف نایاب سے مزین جہان رنگ و نو اک دل مسلم پکارے الله ھو الله ھو پَرِند میں ہے خوشہء جزبہ جنوں کوئی کہے سبحان الله کوئی الله ھو منزل سے نا آشنا رزق تلاش گرداں میسر ہے انہیں ہر شب ماہ نو یقین محکم جن کا آغوش رو سیاہی میں شب کی چاندنی پہ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )علم سے عالم یا عمل سے مسلمان
علم سے عالم یا عمل سے مسلمان تحریر : محمودالحق علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے ۔ حدیث تو ہم نے بھی سن رکھی تھی مگر کبھی بچپن میں اس کے اصل مفہوم سے آگاہی نہیں ہو پائی ۔ پانچویں جماعت میں تھے تو اچانک ایک خیال روشن دماغ کی زینت بنا ۔ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )« Previous Entries


