اردو کلام
وہ ثناء جمال عشق بیاں
وہ ثناء جمال عشق بیاں عجب رنگ مُحَمَّدﷺ کا سفر آسماں لب سوز و جان با ادب بیاں اَللہ مُحَمَّدﷺ و قرآن کا عہد و پیماں معارض مدارج میں ھے دَہَن محبوب بیاں کچھ تو ھے جش رباع عیاں آرا تیہی قوس میں نو جرس متاں عازم شکن ماذ فر آں موسل بار / محمودالحق
Read Full Post | Make a Comment ( 2 so far )آقا نبیۖ آخرالزماں کی ایک جھلک چاہئیے
آقا نبیۖ آخرالزماں کی ایک جھلک چاہئیے سفر حجاز سے آزاد ایک عرش فلک چاہئیے حاصل ھوا جو آپۖ کو مقام معراج پر مجھ ادنی کو ایک زرا سی مشک چاہئیے ملی جو آپۖ کو راہ میں پیاروں کی رسد مجھ غریب ناتواں کو بھی اک زرا سی کمک چاہئیے سموئی جو آپۖ میں ہر [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 1 so far )آپۖ جذاب ہو راہ صواب ہو
آپۖ جذاب ہو راہ صواب ہوزر ناب ہو خندہ آفتاب ہو اللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب اللہ آپۖ رشاد محبوب رب العباد ہو پرسرخاب ہو تَسخِیرِماہتاب ہواللہ اللہ یا رسول اللہاللہ اللہ یا محبوب اللہ آپۖ اتساہ با صفا اذعان ہو باغ رضوان ہو توقیر الوہاب ہو اللہ اللہ یا رسول اللہاللہ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانی پہلے تو نہ تھی
لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانی پہلے تو نہ تھی دین میں دی جاتی تعلیم نادانی پہلے تو نہ تھی خدا کے سامنے سر تو نہتے پہ تلوار نہ اٹھتی اسلام سرگزشتہ میں ایسی مسلمانی پہلے تو نہ تھی اپنے ہاتھوں کو اپنا سر ہی درکار رہ گیا قلب قوم میں ایسی ہوس فراوانی پہلے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 1 so far )الصَلواۃ خیر من النوم کا ہے پیغام بیدار ہو جا
الصَلواۃ خیر من النوم کا ہے پیغام بیدار ہو جانفس کو کاٹ شکمِ فقر سے صوم کی تلوار ہو جا کھول دے بند در اونگھ تو ذرا آنے دےکھلی آنکھوں سے دیدار نہ ہو تو اشکبار ہو جا میرا درد تو ہے میرے جینے کی دعانہ پہنچے تجھ تک منزل کے نشان انتظار ہو جا [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 3 so far )حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوں مفہوم ہے
حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوں مفہوم ہےمشرق اپنے ہی گھر لٹکی تصویر مغموم ہے تعبیر تعمیر میں تھا سرگرداں ایمان مسلمان تب بھیبیتابی تب نہ تھی ہیجان خیز داستان فارس و روم ہے امید گھر جلاتے اپنے ہی آتش شوق زماں میںہاتھوں میں رکھتے انگار خود تو مجسم موم ہے باد اُمنگ / [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 1 so far )عشق نہیں محتاج کسی عہد و پیماں
عشق نہیں محتاج کسی عہد و پیماںمشک کے پھیلنے کو نہیں پابندیء گلستاں جب آفتاب و مہتاب ہی نہیں کرتے تفریق ِزیاںنہیں ہے کوئی خدا اور بندے کے درمیاں کبھی تو ہے باغباں اور کبھی بیاباںآدمی کو میسر نہیں کہ وہ ہے کیا انساں تیر تو چلتے ہیں اپنی ہی کماںبے جا اسراف لے لیتے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )تفکرِ ایمان تنہائی شب میں بیتاب ہوا
تفکرِ ایمان تنہائی شب میں بیتاب ہواہزاروں سال جل جل کر تو آفتاب ہوا کہیں آگ کے دریا کہیں روشنی کے مینارآنکھ مچولی کھیل کھیل کر ہی تو مہتاب ہوا وارفتگی نم سے ہی ایک دانہ کو بہار آئیحدتِ قطرہ سے ابر اور قطرہ ہی دمِ آب ہوا در دستک / موسل بار
Read Full Post | Make a Comment ( 2 so far )« Previous Entries


