ایمان
الصَلواۃ خیر من النوم کا ہے پیغام بیدار ہو جا
الصَلواۃ خیر من النوم کا ہے پیغام بیدار ہو جانفس کو کاٹ شکمِ فقر سے صوم کی تلوار ہو جا کھول دے بند در اونگھ تو ذرا آنے دےکھلی آنکھوں سے دیدار نہ ہو تو اشکبار ہو جا میرا درد تو ہے میرے جینے کی دعانہ پہنچے تجھ تک منزل کے نشان انتظار ہو جا [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 3 so far )حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوں مفہوم ہے
حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوں مفہوم ہےمشرق اپنے ہی گھر لٹکی تصویر مغموم ہے تعبیر تعمیر میں تھا سرگرداں ایمان مسلمان تب بھیبیتابی تب نہ تھی ہیجان خیز داستان فارس و روم ہے امید گھر جلاتے اپنے ہی آتش شوق زماں میںہاتھوں میں رکھتے انگار خود تو مجسم موم ہے باد اُمنگ / [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 1 so far )تفکرِ ایمان تنہائی شب میں بیتاب ہوا
تفکرِ ایمان تنہائی شب میں بیتاب ہواہزاروں سال جل جل کر تو آفتاب ہوا کہیں آگ کے دریا کہیں روشنی کے مینارآنکھ مچولی کھیل کھیل کر ہی تو مہتاب ہوا وارفتگی نم سے ہی ایک دانہ کو بہار آئیحدتِ قطرہ سے ابر اور قطرہ ہی دمِ آب ہوا در دستک / موسل بار
Read Full Post | Make a Comment ( 2 so far )منزل ایک- الگ الگ قطب ستارہ
زندگی کے راستے فیصلوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ بلکہ اسباب کی پگڈنڈیاں راستوں کی نشاندہی میں بدل جاتی ہیں ۔ عقل ، فہم اور شعور کا ادراک تقدیر سے جدا نہیں ہوتا ۔آنکھ جس منظر کو دیکھتی ہے۔ اسی کا عکس پردے پر نمودار ہوتا ہے ۔ ہوائیں تیز ہو جائیں تو آندھیوں کی پشین [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 3 so far )

