بادِ اُمنگ
لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانی پہلے تو نہ تھی
لہؤ مسلمان کی اس قدر ارزانی پہلے تو نہ تھی دین میں دی جاتی تعلیم نادانی پہلے تو نہ تھی خدا کے سامنے سر تو نہتے پہ تلوار نہ اٹھتی اسلام سرگزشتہ میں ایسی مسلمانی پہلے تو نہ تھی اپنے ہاتھوں کو اپنا سر ہی درکار رہ گیا قلب قوم میں ایسی ہوس فراوانی پہلے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 1 so far )حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوں مفہوم ہے
حیات مغرب میں رکھا کیسا یہ جنوں مفہوم ہےمشرق اپنے ہی گھر لٹکی تصویر مغموم ہے تعبیر تعمیر میں تھا سرگرداں ایمان مسلمان تب بھیبیتابی تب نہ تھی ہیجان خیز داستان فارس و روم ہے امید گھر جلاتے اپنے ہی آتش شوق زماں میںہاتھوں میں رکھتے انگار خود تو مجسم موم ہے باد اُمنگ / [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 1 so far )تنہا رہتا میں خلق جہان تو اچھا تھا
تنہا رہتا میں خلق جہان تو اچھا تھا رکھتا ان سے میں تعلق زبان تو اچھا تھا میرا گھر مجھ کو پہلے ہی بیگانہ کر چکا آباد رہو میرا آشیانہ ویران تو اچھا تھا باد اُمنگ
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )رہتی دنیا تک ہیں آباد پیغام حی علی الصلواۃ
رہتی دنیا تک ہیں آباد پیغام حی علی الصلواۃگونج کون و مَکاں بالِیدَگی حی علی الفلاح قوم وطن سے تو ملت اسلامیہ سے علم بلندوعدہ اس کا سچا إذا جاء نصر الله والفتح انتشار ملت میں پوشیدہ زوال قوم کی تقدیر امنگدن پہ جن کے ہو طاری رات کی سپیدئ سحر صبح گرہن آفتاب سے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 4 so far )پروانہ شمع سے جلے الزام تمازتِ آفتاب پہ ہو
پروانہ شمع سے جلے الزام تمازتِ آفتاب پہ ہو عشقِ وفا کہاںجوچاہتِ محبوب وصلِ بیتاب پہ ہو زندگی کو تماشا نہ بناؤ تماشا خود زندگی ہو جائے درد کا چیخِ مسکن خوشیِ القاب پہ ہو تختِ عرش کو دوام رہتا جو ہوا میں ہے فرشِ محل نہیں پائیدار قائم جو بنیادِ آب پہ ہو گل [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )اللہ کی نگہبانی
اللہ کی نگہبانی میں دیتا جو سرِ نہاں لاالہ الا للہ رہتی دنیا تک ہے آفاقی نام و نشاں لاالہ الا للہ مُحَمَّدۖ کی محبت کا عہد و پیماں لاالہ الا للہ سروشِ سلطانی میں ہے رازِ پنہاں لاالہ الا للہ با زادِ تکمیل میں اُٹھتی نِگاہ لاالہ الا للہ وردِ کلمہ جاری قلبِ ایماں [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

