بر عنبرین

پھولوں سے ہی تم نے اتنے درد سہہ لئے

Posted on May 25, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین, زندگی |

عرقِ عبادات سے گناہوں کو اپنے تم دھویا کرونازاں جو مقامِ دھن اپنے حال اُن کے تم رویا کرو جل جل کر خاک پھونکوں سے بجھتے چراغمخمل شان میں عاجزی فقیری کو تم پرویا کرو بھر بھر کے رحمتوں کو اَبر کیوں نہ بن جاؤںجامِ تحسین کو مے خوش آب میں تم ڈبویا کرو پھولوں [...]

Read Full Post | Make a Comment ( 3 so far )

زنجیرِ عدل کی گونج سوزِ گدا میں ہوں

Posted on May 15, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین |

زنجیرِ عدل کی گونج سوزِ گدا میں ہوںرک جا تو سمے دردِ پکار کی صدا میں ہوں مایوسی میں رہتی فنا صبر کی ادا میں ہوں پھولوں کی فطرت کہتی مہک ردا میں ہوں امید و بیم کا ٹوٹا ستارہء جدا میں ہوںآئی عرش سے آواز ٹھہر تیرا خدا میں ہوں بر عنبرین / محمودالحق

Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

رات کی تنہائی سے بھٹکتا رہے

Posted on May 15, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین |

دن کے اجالوں میں رات کی تنہائی سے بھٹکتا رہےابرِ رحمت بنے برسات قطرہ قطرہ ٹپکتا رہے جامِ حیات بھر بھر کے ساقی تجھ سے اچھلتا رہےتعشق سے بینا در بدر کی ٹھوکر سے بھٹکتا رہے آتاقلب میں قرار یاد میں جب بھی دھڑکتا رہےپھول بھی مہکار گلستان غنچہ بھی مہکتا رہے محبوب عشق بھی [...]

Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئے

Posted on May 11, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین |

میرے گھر کے بادل گرج کر گزر گئےتیرے گھر کے بادل برس کر بکھر گئے میری شاخِ شجر کے پتے اتر گئےتیرے پھول بھی کھل کر نکھر گئے میری مٹی میں فراقِ ہجر گئےمہک بنی ہوا تیری جدھر گئے بھولِ آنکھ میں میری اشکِ تر گئےآنسو بھی تیرے بن اَبر گئے میری کھلتی کلی سے [...]

Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

آسمان اس کا انوار اس کا نظارہ کس لئے

Posted on May 4, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین |

آسمان اس کا انوار اس کا نظارہ کس لئےلہر اس کی طوفان اس کا کنارہ کس لئے محبت میں ہو کینہ سنگ ہو سینہ تو زمانہ کس کاکم ہو جینا سنگدار ہو مینہ الفتِ انگارہ کس لئے درد ہو مستی، سکھ میں تنگدسی پھر بہکاوہ کس کالپٹتی بھی خاک مٹتی بھی رہتا چاند ستارہ کس [...]

Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی

Posted on March 7, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین, طنز و مزاح، |

محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتیطولانی جب مسافت ہوتی تبھی تو پیاس ہوتی زندگی کا سنا کر قصہء عشق مجھ کو بیمار کر دیاایسی بھی کیا مجبوری کیاری میں اب گھاس ہوتی چلو چھوڑو پرانی کہانی کو دیتے ہیں نیا عنوانپہننے کو جو رہ گئی لنگی کہنے کو کبھی لباس ہوتی [...]

Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

کیوں نہ عید سہ ماہی ہوتے

Posted on March 3, 2010. Filed under: اردو کلام, بر عنبرین |

اُمیدِ جگنو چمک کر اپنی ہی راہ کے راہی ہوتےفیل کوکنکریاں وار تو پرندے بھی سپاہی ہوتے لفظ کاغذ پہ رہتے دیکھنے میں قلمِ سیاہی ہوتےدشتِ تنہائی میں اکیلے ہم سفر ہم راہی ہوتے موتیوں کے بیوپار میں کیوں نہ اب ماہی ہوتےخوشیاں جینےکوکم پڑیں کیوں نہ عید سہ ماہی ہوتے بر عنبرین / محمودالحق

Read Full Post | Make a Comment ( 2 so far )

Liked it here?
Why not try sites on the blogroll...

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.