روشن عطار
زندگی ایک افسانہ
زندگی ایک افسانہ حقیقت کھوج میں نہ جا شاید پلٹ نہ سکے تو موج میں نہ جا آخری تیر کو کمان میں نہ رکھ گر چوک جائے تو مخروج میں نہ جا گرتا جہاں سے بھی ہو بعث ملال ہے جھکے پھل میں رہ شاخ عروج میں نہ جا اشراف انسانیت کی تغیر فطرت میں [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )مُحَمَّدۖ کی نگری میں
مُحَمَّدۖ کی نگری میں فقیر صدا دیتا پھرے ا ُٹھو مدینہ والو دیکھو امبر افشانی کرے عبادت میں ہو حرا تو حفاظت کرے ثور پہاڑوں سے میدانوں تک مقام ہرے بھرے جو نازاں تھے اپنے علم و قلم کے تکبر سے بلند کر دئیے آویزاں کوثر نے رتبے تیرےۖ دعوت میں پیش امام شہر نبیۖ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )کس بات کی ہے تسکین طمع زندگی
کس بات کی ہے تسکین طمع زندگی ہررات تو بجھتی ہےشمع زندگی بڑھتی متاع دنیا کس کام کی ہر پل گھٹتی ہے اجمع زندگی روشن عطار / محمودالحق
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )قید میں ضمیر قفس
قید میں ضمیر قفس کے ہے ہجوم تنہائی پابۂ زنجیر ہے نفس طائر رہائی موج عمل کو چاہئیے طلاطم ہوش بندگی غموں کی عادت ہے خوشی میں آنکھ بھر آئی بہا بہا کر آنسو قطرہ موتی تلاش کروں خاکی کے اوڑھنے بچھونے کو زندگی ہے پرائی روشن عطار / محمودالحق
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )شمع قطرہ قطرہ
شمع قطرہ قطرہ پگھل کرنجات کون ومکاں ہوگئی چشم تر قطرہ قطرہ برس کر حمیت جہاں ہو گئی پروانہ جل کر عشق میں خاک جہاں سے گیا عشق منزلت عرش سےتعظیم محبوباں ہو گئی چمن بھی ہے دلگداز انتظار بہار ارادے ضعیف ناتواں تومشکلیں محفل جواں ہوگئی روشن عطار / محمودالحق
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )بندہ غرض
بندہ غرض کو پل قناعت سے گزرنا آسان نہیں غم روزگار و خشوع افکار کوئی بڑا امتحان نہیں مادیت کا اژدہا جسے نگل لے کامل انسان نہیں معبود سے عبد کی محبت کا کوئی بیان نہیں روشن عطار / محمودالحق
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )« Previous Entries


