طنز و مزاح،
زن آٹے دارتھپڑ کی گونج
ڈاکٹر ڈین کے منہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ کی گونج کئی بار سنائی دی ۔ تھپڑ تو ایک بار ہی پڑا تھا ۔ مگر فلم کرما کئی بار دیکھی گئی ۔جیلر کو پلٹ کو ڈاکٹر ڈین کا دھمکانا کہ وہ اس تھپڑ کی گونج بھولے گا نہیں ۔ جیلر چاہتا بھی یہی تھا کہ [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 6 so far )سبھی مجھ سے یہ کہتے ہیں کہ رکھ نیچی نظر اپنی
کل کی بات ہے” جب آتش جوان تھا” کا مصرعہ ہماری بھی زبان پہ رہا کرتا تھا ۔ آتش کی جوانی محاورۃ استعمال کی ہے ۔ وگرنہ یہ تو آگ تھی جو حیوانی رنگ رکھتی ہے ۔اور کل سے مراد بھی چند روز پہلے کا ذکر نہیں کر رہا ہوں ۔ کیونکہ اگر پچیس تیس [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 4 so far )تحریر ختم نہ ہومفہوم ہضم نہ ہو
آج کچھ نیا لکھنے کا ارادہ کیا ہے دعا کریں کہ تحریر مکمل ہو اور مفہوم سادگی میں ایسے لپیٹ دیا جائے جیسا کہ آج کل ہمارا ملک دہشت گردی کی آگ میں لپٹا ہوا ہے ۔علم در دیوار سے جھانک رہا ہے ۔عالم دروازہ تھام رہا ہے ۔مکین چارپائیوں پر پاؤں لٹکائے ایسے بیٹھے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتیطولانی جب مسافت ہوتی تبھی تو پیاس ہوتی زندگی کا سنا کر قصہء عشق مجھ کو بیمار کر دیاایسی بھی کیا مجبوری کیاری میں اب گھاس ہوتی چلو چھوڑو پرانی کہانی کو دیتے ہیں نیا عنوانپہننے کو جو رہ گئی لنگی کہنے کو کبھی لباس ہوتی [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )ادب آداب سے
تحریر : محمودالحق نام معاشرے میں بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔دنیا میں آنکھ کھولنے کے بعد پہلا کام نام کا چناؤ ہوتا ہے ۔کہانیاں ہوں یا کتابیں ، ڈرامے ہوں یا فلم موضوع کے اعتبار سے نام رکھے جاتے ہیں ۔ ساتھ میں اس بات کا بھی خیال رکھا جاتا ہے ۔کہ پڑھنے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )پاک نیٹ – پاکیزہ جال
تحریر : محمودالحق ایک زمانہ تھا شکاری نالوں اور خوڑوں میں کبھی مرغابیوں تو کبھی چھوٹی مچھلیوں کا شکار کرتے ۔ جن کی دسترس میں دریا ہوتے تو پھندہ وہیں لگایا جاتا ۔شکار کی اہمیت بھی کم تھی ۔ شکاری بھی کم تھے مگر شکار زیادہ تھا ۔ایک کے بعد ایک شکار ہوتا چلا گیا [...]
Read Full Post | Make a Comment ( 2 so far )زمینی قزاق یاتحسینی مذاق
تحریر : محمودالحق آج تک آپ نے بحری قزاقوں کا ذکر سنا ہے مگر آج میں قزاقوں کی ایسی قسم سے پردہ اُٹھانے جا رہا ہوں جن کی خشکی پر پناہ گاہیں ہیں ۔ انہیں انگلش میں پائریٹس کہا جاتا ہے ۔ ایک عرصہ ہمیں یہ نام رکھنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔ بھلے [...]
Read Full Post | Make a Comment ( None so far )

